ٹیکس ایمنسٹی سکیم معاشی انقلاب کا باعث بنے گی، شیخ عبدالمنان

لاہور ( پ ر) آل پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹ ایسو سی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم معاشی انقلاب کا باعث بنے گی ، تمام اہل افراد کے ٹیکس دینے سے ہی ملک معاشی ، اقتصادی اور صنعتی شعبوں میں ترقی کرے گا ۔ اانہو ں نے کہا کہ موجودہ ٹیکس نظام میں پیچیدگیوں کے باعث بہت سے لوگ ٹیکس کے نیٹ میں آنے سے گھبراتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن