لاہور ( سپیشل رپورٹر)ناموس رسالت ایکٹ کیخلاف بولنے والے اغیار کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ،تحفظ ناموس رسالت ایکٹ میں کسی بھی قسم کی ترمیم وتنسیخ برداشت نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے رہنماؤں مولانا قاری جمیل الرحمن اختر ، مولانا قاری عبدالعزیز ، مولانا عمرحیات سیال مولانا عبدالنعیم ، نے کیا۔
ناموس رسالت ایکٹ کے خلاف بولنے والے اغیار کے ایجنٹ ہیں: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
Jan 10, 2016