لاہور (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) کے سینئر وائس چیئرمین خامس سعید بٹ اور صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کاغذ کے گوداموں اور تاجروں کی دکانوں پر بلاوجہ چھاپوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر تاجروں کو استحصال بند نہ ہوا تو اس سے کاروباری ماحول بری طرح خراب ہوگا ۔
تاجروں کااستحصال بند نہ ہوا تو کاروباری ماحول خراب ہوگا: آپما
Jan 10, 2016