برطانیہ میں شدید بارشوں کے بعد دریا کا بند ٹوٹ گیا

Jan 10, 2016

لندن ( این این آئی)برطانیہ میں شدید بارشوں کے بعد دریا کا بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد شہری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ سکارٹ لینڈ کے علاقے میں دریائے ڈان پر بند ٹوٹنے سے ہر طرف پانی پھیل گیا۔

مزیدخبریں