ایل ڈی اے نے رہائشی عمارتوں کو کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 5عمارتیں سربمہر کردیں

Jan 10, 2017

لاہور(خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ریکوری ڈائریکٹوریٹ ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے نے رہائشی عمارتوں کو بلا اجازت کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنے اور کمرشلائزیشن فیس ادا نہ کرنے کی بنا پر پانچ عمارتیں سربمہر کر دیں۔

مزیدخبریں