زیورخ (نوائے وقت رپورٹ) پرتگال کرسٹیانورونالڈو نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا کرسٹانورونالڈو کی قیادت میں پرتگال پہلی بار یورپین چیمپئن بنا کرسٹیانورونالڈو کے کلب ریال میڈرڈ نے گزشتہ سال یہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتا تھا اٹلی کے کلا¶یور نبیری کو فیفا کا بیسٹ کوچ آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا کلا¶یور نبیری نے پچھلے سال انگلش پریمیئر لیگ میں لسیسٹر سٹی پہلی بار ٹائلٹ جتوایا تھا ۔