راحیل شریف نے 3 شرائط منوا کر کمانڈر اسلامی اتحاد بننا قبول کیا ہے: جنرل (ر) امجد شعیب کا انکشاف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے 3 شرائط منوا کر کمانڈر اسلامی اتحاد بننا قبول کیا۔ انکی پہلی شرط یہ ہے کہ ایران کو اسلامی اتحاد میں شامل کیا جائے۔ کسی کی کمان میں کام نہیں کروں گا اور اسلامی ممالک میں مصالحت کار کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ راحیل شریف نے مجھ سے خود بات کی اور بتایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...