گاڈ فادر کو کینیڈا سے بلایا گیا مہرے بٹھا کر حکومت گرانے کی باتیں ہورہی ہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نا مہ نگار) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے اقامہ پرمنتخب وزیراعظم کوفارغ کیاگیا،اب یہاں مہروں کوبٹھاکرحکومت گرانے کی باتیں کی جارہی ہیں،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک شخص نے پورے ملک میں انتشارپھیلانے کی بات کی اورملک میں انتشارپھیلانے والوں کوکوئی کچھ نہیں کہتا،یہ کون سے مافیا اور گاڈ فادرہیں جنہیں کینیڈاسے بلایاجاتاہے،تمام ترافواہوں کے باوجودسینیٹ الیکشن وقت پرہوں گے۔

مریم اورنگزیب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...