کراچی: سول ہسپتال کے میڈ یکو لیگل افسر ڈاکٹر سا جد پر اسرار طور پر ہلا ک

کراچی (کرائم ر پورٹر) رضویہ کے علاقے میں میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر ساجد علی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔ 55 سالہ ساجد علی کی لاش رضویہ امام بارگاہ کے نزدیک ملت بیکری کے سامنے واقع فلیٹ سے ملی جہاں وہ اکیلے رہتے تھے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ان کی موت فطری معلوم ہوتی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈاکٹر ساجد علی کافی عرصہ کے عباسی شہید ہسپتال میں میڈیکو لیگل افسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے جبکہ ان دنوں سول ہسپتال کراچی میں تعینات تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...