مظاہرے امریکہ اور صہیونیوں نے کرائے‘ خامنہ ا ی: دشمنوں کی سازش ناکام بنانے پر شہریوں کو سراہا

تہران (اے ایف پی + آن لائن) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہ حکومت کے خلاف مظاہرے امریکہ اور اسرائیل نہ کرائے۔ دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کیلئے تحریک چلانے پر ایران کے شہریوں کو سراہا۔ تقریب سے خطاب کرتے کہا چھوٹے قصبوں میں مظاہرے کی امریکہ اور صیہونیوں نے کئی ماہ تیاری کی۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ پیسہ پرشین خلیج کی امیر حکومتوں نے فراہم کیا۔ منافقین گروپ نے سازش تیار کی۔ ادھر ایران کے صدر جیسن روحانی نے کہا مظاہروں کا سبب اقتصادی نہیں‘ سوشل میڈیا پر پابندیاں ختم کرنا ضروری ہے۔ ہم عوام کے طرز حیات پر واپسی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے۔ گرفتار طلباء کی رہائشی کا اعلان کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...