بیجنگ (آئی این پی/ژنہوا) چین میں پیپلز لبریشن آرمی کے سابق چیف آف جوائنٹ سٹاف فینگ ہوئی پر رشوت ستانی کے شبہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جنرل (ر) فینگ فینگ ہوئی پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے گا۔ دیگر جنرلز سے رشوت طلب کرنے اور دینے کا الزام ہے۔
رشوت سمیت کئی الزامات: چین کے سابق چیف آف جوائنٹ سٹاف جنرل (ر) فینگ پر مقدمہ
Jan 10, 2018