لاگوس (اے ایف پی) افریقی ملک نائیجریا میں نسلی فسادات جاری ہیں۔ 31 دسمبر 2017ء سے لیکر اب تک مرنیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی۔ وسطی ریاست بنیو سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ ادھر ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اب حملے رک چکے ہیں۔
نائیجریا میں نسلی فسادات میں مرنیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی
Jan 10, 2018