ملتان: نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی، تعداد 18 ہو گئی

Jan 10, 2018

ملتان‘ خانیوال (سٹاف رپورٹر‘ خبرنگار) نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔ خانیوال کی ایک خاتون کو بھی سوائن فلو کی تصدیق ہونے پر نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔ گزشتہ روز مرنے والی خاتون کا تعلق بھی ملتان سے ہے۔ 23 روز کے دوران سیزنل انفلونزا کے شبہ میں 126 مریض نشتر ہسپتال لائے گئے۔

مزیدخبریں