لاہور( سپورٹس رپورٹر )لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس شاہ ریز عبداللہ خان روکھڑی صدر لاہور ریجن و رکن گورننگ بورڈ پی سی بی کی زیر صدارت ہوا۔ جنرل باڈی نے متفقہ طور پر شیخ محمد سرور کو بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا۔
ایل سی سی اے کا اجلاس، شیخ محمد سرور جوائنٹ سیکرٹری منتخب
Jan 10, 2018