چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی قصورمیں بچی سے زیادتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہقصورمیں بچی سےزیادتی کاواقعہ دل دہلادینےوالا ہے۔قصورمیں بچی سے زیادتی کا واقعہ شریف حکومت کےمنہ پرطمانچہ ہے۔ بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف فی الفورکارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہگزشتہ سال قصور میں 10 اور شیخوپورہ میں 11 واقعات ہوئے۔پنجاب کےکچھ علاقے بچیوں کےلیے جہنم بنا دیے گئے ہیں۔شریفوں نےخود کو ذمےداریوں سے بری الذمہ قرار دے رکھاہے۔