ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستانی وفد کی اقدامات پر شرکاءکو بریفنگ

Jan 10, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ”سڈنی اجلاس“ میں پاکستان کے وفد نے پاکستان کے اقدامات پر شرکاءکو بریفنگ دی۔ جس میں بتایا گیا کہ آئی ایس آئی ایس طالبان حقانی نیٹ ورک سمیت کالعدم تنظیموں کے بینک اکاو¿نٹس منجمند کردیئے گئے۔
ایف اے ٹی ایف

مزیدخبریں