امریکہ نے یورپی یونین کے سفارت خانے کی حیثیت کم کر دی

برسلز (اے پی پی) بحر اوقیانوس کے آر پار امریکہ اور یورپی یونین کے مابین پہلے سے کشیدگی کا شکار تعلقات کو ایک نیا دھچکا لگا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے واشنگٹن میں یورپی یونین کے سفارت خانے کی حیثیت مبینہ طور پر کم کر دی۔ اس حوالے سے یورپی یونین کی طرف سے بتایا گیا کہ اس معاملے میں امریکی حکام سے بات چیت جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن