فاٹا انضمام کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے مزید 5 ججز لینے پر غور شروع کر دیا

پشاور (بیورو رپورٹ) فاٹا انضمام کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے مزید 5 ججز لینے پر غور شروع کر دیا ہے، ہائیکورٹ کے پرنسپل بنچ میں 4 ضم شدہ اضلاع اور 2 ایف آرز کے کیسز کی سماعت ہوگی، بنوں بنچ میں دو اضلاع اور تین ایف آر، مینگورہ سوات بنچ ایک ضلع کے کیسز کی سماعت کریگا۔ اسی طرح ڈی آئی خان کا دائر ہ اختیار ایک ایف آر تک بڑھا دیا گیا جبکہ باجوڑ ضلع کے تمام کیسز مینگورہ بنچ میں سنے جائیں گے ، بنوں بنچ کا دائرہ اختیار شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت ایف آر لکی اور ٹانک تک بڑھا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...