کراچی (خبر نگار)پاکستان مسلم الائنس کراچی کے صدر اقبال خان، جنرل سیکریٹری فرخ قریشی نے سبزی وفروٹ منڈی کادورہ کیا اور اس موقع پر زیادتی کاشکار دکانداروں سے ملاقات کی اور ان کی شکایات سنیں اور متاثرین کو اپنی بھرپور مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور آڑھتیوں کی ملی بھگت سے دکانوں پر ناجائز قبضے کرکے جائزدکانداروں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،پی ایم اے متاثرین
پاکستان مسلم الائنس کامزدور وں کیساتھ زیادتیوں پرتحفظات کااظہار
Jan 10, 2019