لاہور(خصوصی نامہ نگار)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، سابق سپیکرپنجاب اسمبلی اور انجمن تعلقات پاکستان ایران کے چیئرمین میاں منظور حسین وٹو نے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ لاہور میں قونصل جنرل ایران محمد رضا ناظری سے ملاقات کی اور جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر اظہار افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
کشمیر کے معاملہ پر صرف ایران نے ہمیشہ دو ٹوک موقف اختیارکیا:منظوروٹو
Jan 10, 2020