لندن (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم بورس جانسن کا یورپی یونین کے اخراج کا بل آخرکار دارالعوا م سے منظور ہو گیا۔ بریگزٹ بل پر رائے شماری میں 330 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا۔ بریگزٹ بل کی مخالفت میں 231 ارکان نے ووٹ دیا۔ بریگزٹ بل کو مزید سکروٹنی کیلئے دارالامراء بھیج دیا گیا۔
بریگزٹ بل دارالعوام میں منظور، سکروٹنی کیلئے برطانوی ایوان بالا بھیج دیا
Jan 10, 2020