برطانوی دارالعوام نے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کے بل کی منظوری دے دی

برطانوی پارلیمنٹ نے تین روزہ بحث کے بعدبریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت رواں ماہ کے اختتام تک یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کی راہ ہموارہوگئی ہے۔برطانوی دارالعوام نے دوسواکتیس کے مقابلے میں تین سوتیس ووٹوں سے بل کی منظوری دی۔

بریگزٹ معاہدے کے سیکرٹری سٹیفن برکلے نے ایک بیان میں کہاکہ انہیں توقع ہے کہ ایوان بالااس بل کی منظوری میں تاخیرنہیں کرے گا۔
 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...