محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔
تاہم جنوبی ،وسطی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔
Jan 10, 2020 | 10:16