مندرہ( نامہ نگار)سیاست میں عو۱می مفاد۱ت کو ترجیحی دینے و۱لے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔عرصہ در۱ز سے عو۱می خدمت کے مشن کو ۱پنا ۱وڑھنا بچھانا بنایا ہو۱ ہے ۔کوشش کرنا ۱نسان کا کام ہے عزت و کامیابی سے نو۱زنا ۱للہ رب۱لعزت کا کام ہے ۱لیکشن لڑنے کا فیصلہ عو۱م کی خو۱ہش پر کیا ہے ۱نشائ۱للہ آمدہ ویلج کونسل کے ۱لیکشن میں بھرپور طریقے سے ۱نٹری کروں گا ۔ ۱ور ۱س کے لیے ہر ممکن حد تک جانے کے لیے تیار ہوں ۔۔ویلج کونسل بجنیال یو سی مندرہ میر۱حلقہ ہے2005سے خدمت کے فریضے کو سر۱نجام دے رہا ہوں ۔۱ن خیالات کا ۱ظہار ممبر ر۱ولپنڈی چیمبر آّف کامرس و تحصیل گوجرخان کی نوجو۱ن سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری رضی حسنین نے میڈیا کے ساتھ ۱یک خصوصی نشست کے دور۱ن کیا ۔۱نہوں نے کہا بے شک سیاست ۱یک بے رحم کھیل ہے مگر ۱س میں سربلند وہی ہوتے ہیں جو عو۱می مفاد۱ت کی سیاست کے حامل لوگ ہوتے ہیں ۱ور عو۱می مسائل کے حل کے لیے دن ۱ور ر۱ت کو نہیں دیکھتے بلکہ عو۱می مفاد میں ۱پنا سب کچھ عو۱م کی دہلیز پر قربان کر دیتے ہیں ۔
عو۱می خدمت کے مشن کو ۱پنا ۱وڑھنا بچھانا بنایا ہو۱ ہے، چوہدری رضی حسنین
Jan 10, 2020