رواں سال کا پہلاچاند گرہن آج رات10 بجکر 08 منٹ پر شروع ہوگا

Jan 10, 2020

کراچی(اے پی پی) رواں سال میں 4 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن ہوں گے، جن میں سے جزوی طور پر دو چاند اور ایک سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سپیس اینڈ پلینٹری آسٹروفزکس (اسپا) ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ پہلاچاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب ہوگا۔

مزیدخبریں