کراچی میں سوائن فلو کے تین کیسز ایک شخص جاں بحق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی شہر میں سوائن فلور کے تین کیسز سامنے آ گئے محکمہ صحت کے مطابق سوائن فلو سے ایک شخص ہلاک ہو چکا ہے۔ سوائن فلو سے متاثرہ ایک شخص آئی سی یو میں زیر علاج ہے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ خاندان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...