حکومت نیب آرڈیننس میں ترامیم کے حوالےسےتمام فریقوں سےمشاورت کررہی ہے.چودھری فواد

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نیب آرڈیننس میں ترامیم کے حوالے سے تمام فریقوں سے مشاورت کررہی ہے۔

جمعہ کی شام لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے سربراہان کی مد ت ملازمت سے متعلق بلوں کے حوالے سے اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن