ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ ، سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ نے سروس ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت کردی سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی، 13 جنوری تک سنیارٹی لسٹ میں اساتذہ کی کارکردگی رپورٹ مکمل کی جائے اور رپورٹ مکمل نہ ہونے پر اساتذہ ترقیوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔