جج ویڈیو سکینڈل کے اہم کردار فیصل شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ویڈیو سکینڈل کے اہم کردار فیصل شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے فیصل شاہین کی درخواست ضمانت کا محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں اور ایک شخصی ضمانت پر فیصل شاہین کی ضمانت منظور کرلی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنائی۔

ای پیپر دی نیشن