انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند خان کے والدانتقال کر گئے

Jan 10, 2021

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند خان کے والد ارجمند خان مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ آج اتوار کے روز دن گیارہ بجے انکے آبائی گاوں اپر دیر میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں