لاہور( کامرس رپورٹر) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے238روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت12روپے کمی سے174روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے اضافہ، انڈے12روپے درجن سستے
Jan 10, 2021