ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) جائیداد کے تنازعہ پر بد بخت بیٹے نے گولی مار کر باپ کو قتل کردیا ،نواحی چک نمبر 186گ ب میں 65سالہ محمد رمضان کے بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ :جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
Jan 10, 2021