وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد مسعود کا آڈیٹوریم کی جاری تزئین و آرائش کا معائنہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال آڈیٹوریم کی تزئین و آرائش کے حوالے سے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کا نجی کنسٹرکشن کمپنی انٹر ووڈ کے نمائندوں کے ساتھ آڈیٹوریم کا دورہ۔ وی سی نے مذکورہ کمپنی کے نمائندوں کو آڈیٹوریم کی تزئین و آرائش کے سلسلے میں یونیورسٹی و ہسپتال کی جانب سے طے شدہ منصوبوں بارے تفصیلی گفتگو کی اور اس حوالے سے کمپنی کے انجینئرز سے رائے بھی طلب کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن