ملتان بار کے4603 میں سے صرف 2319 ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا

Jan 10, 2021

ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 50 فیصد رہی ہے۔ اس سلسلے میں انتخابات میں کل ووٹرز 4603 تھے جن میں سے 2319 ووٹرز نے حق رائے دہی استمعال کیا۔ اس طرح ڈالیگئے ووٹوں کی شرح 50.3 فیصد رہی ہے۔ جو گزشتہ سالوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح سے کم رہی۔

مزیدخبریں