زیرسماعت…… ظفر علی راجا

عدالت میں ابھی یہ کیس ہے زیرسماعت
حیا، سب تجزیہ کاروں کی آتی ہے بھلا کب
ہوں اینکر یا کہ مہمان گرامی
سناتے جارہے ہیں فیصلے خودساختہ سب

ای پیپر دی نیشن