وہاڑی (نامہ نگار)محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام12جنوری کو کامسیٹس یونیورسٹی کیمپس میں سالانہ پاپولیشن کنونش اور خاندان کی تشکیل میں خواتین کا کردا کے عنوان پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جسکے مہمان خصو صی ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید ہوں گے