صحافی رمضان جاویدانصاری کی والدہ کے انتقال پرسیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

کبیروالا(نامہ نگار) صحافی چوہدری رمضان جاویدانصاری کی والدہ کے انتقال پر علامہ افتخاراحمد حقانی، صحا فی میاں منشاء الرحمن،رائو ناصر یامین،میاں محموداحمد صدیقی، سردارمظفر محمودسیال، عبدالطیف صابرآرائیں، حفیظ سعیدی  ودیگرنے تعزیت کا اظہارکرتے مغفرت کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن