کھلاڑیوں کی اکثریت زخمی ‘برمنگھم سٹی ویمنز ٹیم فٹبال میچ سے دستبردار

لاہور (سپورٹس ڈیسک )برمنگھم سٹی ویمنزٹیم نے کھلاڑیوںکی اکثریت زخمی ہونے کی وجہ سے ٹوٹنہم کے خلاف میچ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ انجری کی وجہ سے کھلاڑیوں کی اکثریت میچ کیلئے دستیاب نہیں تھی ۔ فٹبال ایسوسی ایشن نے میچ ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی ۔ رواں ہفتے  مزید تین میچز بھی کرونا کی وجہ سے ملتوی کئے گئے ہیں ۔ کلب منیجر کارلا وارڈ کے مطابق میچ کیلئے صرف دس کھلاڑی دستیاب تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...