سا ہیوال( نمائندہ نوائے وقت) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی بینک منیجر میاں انوار الحق انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ میں ہاکی کے کھلاڑیوں،بینکوں کے افسروں،سیاسی اور سماجی رہنمائوں کے علاوہ سینکڑں افراد نے شر کت کی۔مرحوم کو فرید ٹائون قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم یونین کونسل کے سابق ناظم اور جماعت اسلامی کے رہنما میاںاکرام الحق کے بڑے بھائی تھے۔
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی میاں انوار الحق انتقال کرگئے
Jan 10, 2021