اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کو کووڈ 19 کی ویکسین لگا دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر صحت نے بتایا کہ خادم حرمین و شریفین کو کووڈ 19 سے محفوظ بنانے کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کو ووڈ 19 کی ویکسین لگا دی گئی
Jan 10, 2021