فیصل آباد: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ علی ٹائون میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ جواں سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سعدیہ دستگیر کچھ عرصہ سے پریشان تھی، گزشتہ روز اس نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ اُسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثا کے سپرد کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...