خانیوال (نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب پولیس نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں واقع تھانوں کے اشتہاری کو گرفتار اورجائیدادیں ضبط کی جائیں۔ اس کے علاوہ پولیس کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ چالان بروقت عدالتوں میں پیش کرنے کے عمل کو یقینی بنائیں۔ورنہ کارروائی ہو گی۔
اشتہاریوں کو گرفتار اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
Jan 10, 2022