قطب پور( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کی تنظیم کی تقریب سعد خورشید کانجو کی صدارت میں ہوئی جس میں ضلعی انفارمیشن سیکٹری فاروق ہاشمی رانا ذیشان آ صف قریشی صغیر احمد بھٹہ اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں تمام انفارمیشن سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی کہ وہ ہر یوسی سطح پر پانچ پانچ لوگوں کو سوشل میڈیا پر ٹریننگ دیں اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر سے مشاورت کرکے سوشل میڈیا پر ایکٹو کیا جائے اور جو سیکرٹری سوشل میڈیا پر ایکٹو نہی ان کو ایکٹو کیا جائے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ہر ماہ ملتان ڈویژن میں تمام سیکٹریز کااجلاس بلا کرماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے ۔
سعد خورشید کانجو کی زیرصدارت اجلاس یوسی سطح پر سوشل میڈیا ایکٹو کر نے کی ہدائیت
Jan 10, 2022