اعصام الحق کی جوڑی کو اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ فائنل میں شکست

Jan 10, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)میلبورن میں اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیدرلینڈز کے ویزلی کولہوف اور برطانیہ کے نیل اسکپسکی نے 4-6 اور 4-6 سے کامیابی حاصل کی ۔ 

مزیدخبریں