سانحہ مری: لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پوپ فرانسس کا اظہار افسوس

Jan 10, 2022

ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) پوپ فرانسس نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کیا ہے۔ یہاں گزشتہ روز منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعائیں بھی کیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزیدخبریں