ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں آکر یوکرائن تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔ روسی نائب وزیر خارجہ سر جی ربابکوو نے امریکا کے ساتھ ہونے جا رہے مذاکرات سے قبل یہ واضح کر دیا ہے کہ روس کی جو شرائط پہلے تھیں وہ نہیں بدلیں گی۔
روس