فن لینڈ میں سائنسدانوں نے ماحول دوست کم خرچ انڈے کی پروٹین پھپھوندی تیار کر لی

ہیلسنکی(این این آئی) فن لینڈ کے سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے ایک ایسی پھپھوندی تیار کرلی ہے جو انڈے میں پائی جانے والی پروٹین بناتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈوں کو پروٹین کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ ان کی سفیدی میں صحت بخش پروٹین وافر ہوتی ہے، جسے اوولبومین کہتے ہیں۔ ماحول دوست اور کم خرچ انداز سے انڈوں کی پروٹین حاصل کرنے کیلئے فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی اور وی ٹی ٹی ٹیکنیکل ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے مرغی سے وہ جین الگ کیا جو انڈوں میں اوولبومین پیدا کرتا ہے۔
 پھپھوندی

ای پیپر دی نیشن