اسلام آباد(خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کا برف باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ رکن قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے مری سے ناران کاغان تک علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیاباڑیاں کے قریب راستے اب بھی بند ہیںدو تین گھر گرے ہیں کسی قسم کا حکومت کی جانب سے ریلیف نہیں ملابجلی کا نظام علاقہ میں بری طرح متاثر ہوا ہے،یو یس پیرن گلی بری طرح متاثر ہوئی ہے حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جارہاسرکل لورا کے 70 سے 80 دیہات ہیں سب متاثر ہیںگلیات میں بیشتر گاؤں ہیں جہاں بھی بجلی نہیں ہے آفت زدہ دیہات میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی ہورہی ہے وزیر اعظم صرف ٹوئٹ کرتے ہیںوزیر اعلی خیبر پختون خواہ سے مطالبہ ہے اپر خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بھی مدد پہنچائیں۔
مطالبہ