دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30کروڑ 71لاکھ41ہزار630ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 10جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30کروڑ 71لاکھ41ہزار630ہوگئی ہے۔امریکہ 6کروڑ72ہزار321مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ57لاکھ7ہزار727مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ25لاکھ29ہزار183مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ45لاکھ63ہزار769، فرانس میں 1کروڑ22لاکھ 18ہزار22، روس میں1کروڑ4لاکھ 70ہزار6اور ترکی میں 99 لاکھ80ہزار422تک پہنچ گئی ہے۔جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 75 لاکھ 53 ہزار743 اور اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 74 لاکھ36ہزار939تک پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن