لاہور(خصوصی نامہ نگار)صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سابق پوپ ، مسیحی مذہبی رہنما بینی ڈکٹ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ مسیحی رہنما بینی ڈکٹ نے فروغ امن،انسانی حقوق اور بین المذاہب رواداری و ہم آہنگی کیلئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔